Posts

Showing posts with the label *بات کرنے کے طریقے*

*بات کرنے کے طریقے*

   *الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،  *استاد سے*: نظر جھکا کر۔  *ماں سے*: کھل کر ..🙂  *باپ سے*: احترام سے ..  *بھائی سے*: دل کھول کر..😀  *بہن سے*: پیار سے..😘  *بچوں سے*: لاڑ دولار سے.   *دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..😉😝😂🤪  اور ،  *بیوی سے؟*  بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔  کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔  رسک نہ لیں ..  *جب تک دوائی نہیں،* *تب تک ڈھٹائ نہیں۔*