Posts

Showing posts with the label Sehat ||Tahzib ||Kaam ki Batein || Achchi Batein

Dusron par apne vichar kabhi na thopen

Image
Dainik Bhashkar dt.28.5.23 se Sabhar   

*جو بیٹیاں شادی کے بعد بھی ماؤں کی دہلیز نہیں چھوڑتیں وہ کس کس کا نقصان کرتی ہیں؟*

 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 *::::ہمارے معاشرے میں جب تک بیٹیاں بیاہی نہ جائیں تب تک ماں باپ کے سینے پر بوجھ رہتی ہیں اور وہی بیٹیاں شادی ہوجانے کے بعد اماں ابا خصوصا اماں کی منظورِ نظر بن جاتی ہیں۔ مائیں لاڈ کے مارے خود شادی شدہ بیٹیوں کو گھر بلا کر یا فون کر کر کے اپنے مسئلوں میں اتنا الجھا دیتی ہیں کہ نہ بیٹیوں کا گھر بس پاتا ہے اور نہ ہی ماں کے گھر میں بیاہ کر آنیوالی اس کی اپنی بہو اپنا گھر بسا پاتی ہے۔ نیچے ہم بیان کریں گے وہ وجوہات جن کی وجہ سے اچھے بھلے بسے بسائے گھر ٹوٹ جاتے ہیں*   *بھابھی سے مقابلہ* *شادی شدہ بیٹیاں بار بار گھر آکر اپنی زندگی کا موازنہ اپنے بھائی بھابھی سے کرتی ہیں مثال کے طور پر اگر بھائی بھابھی کے مقابلے میں ان کی مالی حالت اچھی ہے تو وہ اس کا بلند آواز میں اظہار کریں گی جیسے کہ ارے ہم تو کل فلاں ہوٹل کھانا کھانے گئے تھے، بھئی ہم تو چھٹیاں منانے فلاں مقام پر جائیں گے ۔ اس طرح کی باتوں کا مقصد اپنی امارت جتانا اور اگلے کو نیچا دکھانا ہوتا ہے جس کی وجہ سے بھاوجوں کے دل میں نفرت ، حسد اور رقابت کے جذبات بیدار ہوجاتے ہیں اور اگر معاملہ اس کے برعکس ہو یعنی بیٹیوں کے

Arz kiya hai .....Jo dukhta ho Gala nazle k marey , to kar namkin pani k Gharare ....

Image
 Agar ho dil ki kamzori ka ehsas   Murabba Aamla kha aur Anannas Agar garmi ki shiddat ho zayada  To sharbat pi Bajaye aab sada   Jo dukhta ho Gala Nazle k marey  To kar namkin pani k gharare  Agar hai dard se danton danton k baighal  To ungli se masudhon par namak mal  Nabi ka qaul soon  Bawasaf wa Idrak  Rozana too kiya kar taza miswak  Jo hai ifkar e dunia se preshan  Khuda ki yaad se kar dil ko shadaan  Jo jism wa zehan se hai kasalmandi  To kar panchon namaz ki pabandi ..