Posts

Showing posts with the label Modi & Shah Diplomacy Failed on Kashmir

کیا دہائیوں سے جدوجہد کرنے والے کشمیری پاکستان سے ناامید ہو چکے ہیں؟

ریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر ،تصویر کا ذریعہ GETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن شیخ عبداللہ سنہ 1949 میں گاندھی پارک میں خطاب کرتے ہوئے۔ شیخ عبداللہ ایک خودمختار کشمیر کے حامی تھی جس کا انڈیا کے ساتھ اتحاد ہو اگست 1947 میں جب برِ صغیر انڈیا اور پاکستان کی دو آزاد مملکتوں میں تقسیم ہو گیا تو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں کئی روز تک لوگوں نے جشن منایا۔ اُس وقت کے مقبول رہنما شیخ محمد عبداللہ جیل میں تھے لیکن معروف سماجی مصلح اور مذہبی رہنما مولوی محمد یوسف شاہ راولپنڈی روڈ کے ذریعہ قائد اعظم محمد علی جناح کو مبارکباد دینے کراچی پہنچے تھے لیکن بعد میں اُنھیں حکومت ہند نے واپس کشمیر لوٹنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ محقق، مصنف اور معروف تجزیہ نگار پی جی رسول کہتے ہیں کہ شیخ عبداللہ کو علم نہیں تھا کہ مہاراجہ ہری سنگھ نے انڈیا کے ساتھ الحاق کیا ہے۔ ’تاہم اکتوبر میں جب وہ رہا کیے گئے تو اُنھیں مہاراجہ کی نگرانی میں ہی جموں و کشمیر کا ایمرجنسی ایڈمنسٹریٹر (ہنگامی منتظم) بنایا گیا۔‘ پورے انڈیا اور پاکستان کے کئی علاقوں میں فرقہ وارانہ فسادات

मोदी और शाह की चाल नाकाम होती दिख रही ...? देखिये पूरा वीडियो

Image